Posts

Showing posts with the label mobile check

میری ساس کو دوسروں کے موبائل فون چیک کرنے کا بہت شوق ہے، گزشتہ روز اس نے پھر سے میری بیوی کا فون اُٹھالیا تو میں نے۔۔۔‘ ساس کی عادت سے تنگ شوہر نے ایسی فحش حرکت کر ڈالی کہ اب کبھی زندگی میں کسی کے موبائل کو ہاتھ نہ لگائے

Image
ہرکسی کے موبائل فون پر اس کی بہت سی ذاتی نوعیت کی باتیں محفوظ ہوتی ہیں لہٰذا بغیر اجازت کسی کے موبائل فون کی چھان بین کرنا یقینا غیر اخلاقی حرکت ہے۔ اگر کوئی آپ کے موبائل فون کے ساتھ ایسی حرکت کرے تویقینا آپ اسے باز رکھنے کی کوشش کریں گے لیکن یہ ایک ایسے صاحب کی کہانی ہے جو اپنی ساس کو اس کام سے باز رکھنے کی کوشش میں حد سے ہی گزر گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ریڈٹ پر اس شخص نے حال میں پیش آنے والا یہ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ ”میری ساس ویسے تو بہت اچھی ہیں لیکن ان کی ایک عادت بہت ہی بری ہے۔ انہیں جب بھی موقع ملتا ہے وہ میری بیوی کے موبائل فون کی تلاشی لینا شروع کر دیتی ہیں۔ میں نے کئی بار اپنی بیوی سے بات کی کہ یہ اچھی بات نہیں کیونکہ بعض اوقات ہم ایسے میسجز کا بھی تبادلہ کرتے ہیں جن پر کسی کی بھی نظر نہیں پڑنی چاہیئے، لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ میری بیوی کا کہنا تھا کہ اس کی والدہ بچپن سے اسے اپنے کنٹرول میں رکھتی رہی ہیں اور اب بھی وہ اسی عادت سے مجبور ہیں اور کبھی کبھار اس کا موبائل فون چیک کرتی رہتی ہیں۔اب میں سوچنے لگا کہ آخر یہ مسئلہ کیسے حل کروں۔ اتفاق سے اسی دوران میں ن...